Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانحقیقت میں آزاد اورلبرل انسان وہ ہے جس کی قیمت نہیں ہوتی،وزیراعظم

حقیقت میں آزاد اورلبرل انسان وہ ہے جس کی قیمت نہیں ہوتی،وزیراعظم

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقت میں آزاد اورلبرل انسان وہ ہے جس کی قیمت نہیں ہوتی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آزادوہ ہوتاہے جومادی قیمت سے بالاترہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔