Saturday, July 27, 2024
ہومپاکستانپاکستان میں مرگی سے بچائوکیلئے 'برین پیس میکر' ڈیوائس لگانے کا آغاز

پاکستان میں مرگی سے بچائوکیلئے ‘برین پیس میکر’ ڈیوائس لگانے کا آغاز

لاہو،پاکستان میں مرگی کے مرض سے بچائو کے لیے برین پیس میکر کی ڈیوائس لگانے کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے،لاہور کے نجی اسپتال میں ماہر اسپائن ڈاکٹر آصف بشیر نے پشاور اور سندھ سے تعلق رکھنے والے 2 مریضوں کو برین پیس میکر ڈیوائس لگا کر ملک میں اس طریقہ علاج کی ابتدا کر دی ہے، ڈاکٹر آصف نے کہا کہ امریکا میں 20سال سے یہ آپریشن ہو رہے ہیں، حکومت کو چاہیے کہ سرجیکل آلات پر ڈیوٹی ختم کرے تاکہ ملک میں آپریشن کی لاگت کم ہو سکے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔