Saturday, July 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزپاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو400کلومیٹرتک نشانہ کرسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 کو پاکستان کے آرٹلری ڈویژن میں شامل کیا جا رہا ہے، چیف آف جنرل اسٹافف، تینوں سروسز کے افسران سائنس دانوں نے فلائٹ ٹیسٹ دیکھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔