Wednesday, September 3, 2025
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد کی مقامی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، کاپی سب نیوز پر

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، کاپی سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیرِ اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔