Friday, September 5, 2025
ہوماسلام آباداسلام آباد؛بارش نے ایف ایٹ انٹرچینج کی تعمیرات کا پول کھول دیا، سڑک بیٹھ گئی، تعمیراتی کام جاری،ویڈیو سب نیوز پر

اسلام آباد؛بارش نے ایف ایٹ انٹرچینج کی تعمیرات کا پول کھول دیا، سڑک بیٹھ گئی، تعمیراتی کام جاری،ویڈیو سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش کے باعث ایف ایٹ انٹرچینج بیٹھ گیا۔ نائن ایونیو سے بحریہ یونیورسٹی جانے والی سڑک کو بھی نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ انتظامیہ نے متاثرہ سڑک کی مرمت کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔