Wednesday, September 3, 2025
ہومبریکنگ نیوزتوشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ

توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ

اسلام آباد (آئی پی ایس) توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے جودیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونا تھی، جو اب جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔

وکیل صفائی خالد یوسف چوہدری کوعدالتی عملے نے اس حوالے سے باضابطہ آگاہ بھی کردیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔