Friday, September 5, 2025
ہومدنیاجاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں  سالگرہ کی یادگاری   تقریب کی کوریج کے لیے ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کا خیر مقدم

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں  سالگرہ کی یادگاری   تقریب کی کوریج کے لیے ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کا خیر مقدم

بیجنگ :جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی یادگاری تقریب بیجنگ میں منعقد  ہو گی ۔ اس سلسلے میں  چین آنے والے ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کا   خیرمقدم  کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں اور ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کے صحافیوں کی آمد کے لئے    آن لائن درخواست  (http://kzjn80reg.zgjx.cn)   پر جمع کرو ائی جا سکے گی ۔  رجسٹریشن کا دورانیہ   15 جولائی  سے   29 جولائی 2025  تک ہو گا ۔ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کی سہولت کے لیے بیجنگ میں یادگاری سرگرمیوں کے دوران ایک پریس سینٹر  بھی قائم کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔