Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستانعمران خان کی خصوصی ہدایت پر مغربی پنجاب ریجن تشکیل دے دیا گیا

عمران خان کی خصوصی ہدایت پر مغربی پنجاب ریجن تشکیل دے دیا گیا

چئیرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر تحریک انصاف کا مغربی پنجاب ریجن تشکیل دے دیا گیا،مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری،مغربی پنجاب ریجن میں فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز شامل ہونگے،فیض اللہ کموکا کو تحریک انصاف مغربی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا،رائے محمد مرتضی اقبال تحریک انصاف مغربی پنجاب کے جنرل سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیں گے،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔