پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت کا معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری عبوری حکمنامہ جاری کردیا،عدالت نے معاملے کے حل کے کیلئے فریقین کو موقع دے دیا.
جسٹس عامر فاروق نے عبوری تحریری حکمنامہ جاری کیا،فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت فریقین کو معاملے کو افہام و تفہیم سے معاملہ حل کرنے کا موقع دیتی ہے،آئندہ سماعت تک فریقین معاملے کو حل کریں،پی ٹی آئی سات نومبر تک بیان حلفی جمع کرائے.
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جلسے اور دھرنے کی اجازت کے حوالے سے طریقہ کاراور سپریم کورٹ کے پچیس مئی کے فیصلے کے حوالے سے آگاہ کیا
پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت کا معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکمنامہ جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔