Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومپاکستانعمران خان کا برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فونک رابطہ

عمران خان کا برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق رابطے کے دوران دونوں بیٹوں قاسم اور سلیمان نے اپنے والد کی خیریت دریافت کی اور والد کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔رابطے کے دوران عمران خان نے اپنے بچوں کو حوصلہ دیا۔

واضح رہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 4 رہنما زخمی ہوئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔