Thursday, April 3, 2025
ہومپاکستانمتنازعہ ٹویٹ کا معاملہ ، اعظم سواتی کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئی

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ ، اعظم سواتی کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو کل سنایا جائے گا۔
اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا، اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف کل فیصلہ سنائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔