وائٹ ہاوس پریس سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر خوش حال اور محفوظ پاکستان کے حق میں ہیں۔
امریکی صدر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر وضاحت کرتے ہوئے وائٹ ہاوس پریس سیکریٹری نے کہا کہ امریکی صدرخوشحال اورمحفوظ پاکستان کے حق میں ہیں، ان کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر سمجھتے ہیں کہ محفوظ اورخوشحال پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔
جوبائیڈن کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاوس کی وضاحت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔