اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے آزادی مارچ ،جی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ،، باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آزادی مارچ 14 یا 15 اکتوبر کو ہوگا ۔عمران خان حتمی کال کا باضابط اعلان کریں گے ۔پنجاب ، خبیر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے تنظیمی عہدیداران کو فائنل ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔
بڑی خبر ،تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی تاریخ سب نیوز سامنے لے آیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔