Saturday, October 5, 2024
ہومپاکستانفتح جھنگ کے قریب مسافرکوچ اورٹرالرمیں تصادم، 4افرادجاں بحق

فتح جھنگ کے قریب مسافرکوچ اورٹرالرمیں تصادم، 4افرادجاں بحق

پنڈی گھیب، ضلع اٹک کی تحصیل فتح جھنگ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے باعث چار افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح فتح جھنگ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے باعث چار افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو تحصیل ہسپتال پنڈی گھیب منتقل کردیا گیاجہاں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔