Sunday, December 22, 2024
ہومپاکستانچیف میٹروپولیٹن آفیسر سیدہ شفق ہاشمی اسلام آباد کی پہلی خاتون ایڈمنسٹریٹر تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

چیف میٹروپولیٹن آفیسر سیدہ شفق ہاشمی اسلام آباد کی پہلی خاتون ایڈمنسٹریٹر تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( آئی پی ایس ) چیف میٹروپولیٹن آفیسر سیدہ شفق ہاشمی اسلام آباد کی پہلی خاتون ایڈمنسٹریٹر تعینات ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے چیف میٹروپولیٹن آفیسر سیدہ شفق ہاشمی کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ چیف میٹروپولیٹن آفیسرسید شفق ہاشمی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک بطور ایڈمنسٹریٹر کام کریں گی۔ سی ایم او کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کی منظور وفاقی کابینہ نے دی تھی ۔سید شفق ہاشمی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک بطور ایڈمنسٹریٹر کام کریں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔