Saturday, October 5, 2024
ہومپاکستانوزیر اعظم سے عاطف خان کی ملاقات ،موجود ہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے عاطف خان کی ملاقات ،موجود ہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان سے عاطف خان کی ملاقات ،موجود ہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیر اعظم عمران خان سے عاطف خان نے ملاقات کی جس میں گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔