Saturday, October 5, 2024
ہومپاکستاناسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19فروری کوطلب کرلیا

اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19فروری کوطلب کرلیا

اسلام آباد،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19فروری طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 19 فروری صبح 11بجے اجلاس ہو گا۔ اسپیکر اسد قیصر نے اسمبلی کا اجلاس آئین کی شق (3) 54 کے تحت طلب کیا۔ یہ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیاہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔