Friday, November 8, 2024
ہومپاکستانسینیٹ الیکشن : تحریک انصاف نے اسلام آباد سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

سینیٹ الیکشن : تحریک انصاف نے اسلام آباد سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹکٹ کا اعلان کردیا۔عبدالحفیظ شیخ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے جبکہ تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد خواتین کی سینٹ کی امیدوار ہونگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔