Sunday, October 13, 2024
ہومپاکستانسینٹ انتخابات میں ووٹ کی خرید و فروخت کا معاملہ وزیراعظم نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

سینٹ انتخابات میں ووٹ کی خرید و فروخت کا معاملہ وزیراعظم نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نے نے سینیٹ الیکشن 2018 میں ایم پی ایز کی ویڈیو کے معاملے کی تحقیقات 3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، ویڈیو میں کون کون ملوث ہے،کمیٹی تحقیقات کرے گی،کمیٹی میں فواد چوہدری ،شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شامل ہیں،کمیٹی سینٹ کے ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سے متعلق شواہد اکٹھے کرے گی ،کمیٹی الیکشن کمیشن یا کسی بھی ادارے کو اپنی سفارشات بھیجے گی ۔ذرائع کے مطابق کمیٹی نے تشکیل کے بعد اپنا کام شروع کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔