Tuesday, July 8, 2025
ہومدنیاچینی صدر ایس سی او کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

چینی صدر ایس سی او کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ 14 سے 16 ستمبر تک شنگھائی تعاون تنطیم کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شریک ہوں گے اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دورے کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔