Monday, July 7, 2025
ہومپاکستاننوشہرہ کی تین تحصیلوں میں عارضی ریلیف اور رہائشی کیمپس قائم

نوشہرہ کی تین تحصیلوں میں عارضی ریلیف اور رہائشی کیمپس قائم

نوشہرہ (نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے تینوں تحصیلوں میں عارضی ریلیف اور رہائشی کیمپس قائم کردیے گئے ہیں۔ ممکنہ سیلاب کی صورت میں بے گھر افراد کو ان کیمپس میں عارضی طورپرگورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ سانسز مانکی روڈ ، تحصیل نوشہرہ،گورنمنٹ خوشحال خان خٹک ڈگری کالج اکوڑہ خٹک مین جی ٹی روڈ،تحصیل جہانگیرہ ،گورنمنٹ ہایر سیکنڈری سکول پبی اورگورنمنٹ گرلز ہای سکول اکبرپورہ میں ٹھہرایا جاے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔