Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومپاکستانبنی گالا میں احتجاج کرنے والے ینگ ٹیچرز علیمہ خان کے گھر میں داخل

بنی گالا میں احتجاج کرنے والے ینگ ٹیچرز علیمہ خان کے گھر میں داخل

بنی گالہ میں کے پی کے سے آئے ینگ ٹیچرز کے احتجاج کا معاملہ، مظاہرین کی تعداد میں اضافہ، لوئر دیر سے بڑا قافلہ بھی بنی گالہ پہنچ گیا
مظاہرین نے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے بیریئر کو اٹھالیا،پولیس کی روکنے کی کوشش ناکام،بنی گالہ ہاوس کے گیٹ پر ٹائیگرفورس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے
مظاہرین بنی گالہ میں واقع علیمہ خان کے گھر کے لان میں داخل ہو گئے ۔ مظاہرین کی مطالبات کے حق میں نعرہ بازی، اے سی انیل سعید کی مظاہرین سے مزاکرات کی کوشش، ٹیچرز نے بات چیت سے انکارکر دیا۔ مظاہرین نے مطالبات کی منظوری سے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ تحریری معاہدے کے باجود ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے ۔
ips mail list

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔