سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ خطبہ حج الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی ادا کریں گے،سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکرٹری ہیں ،ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم علما کونسل کے رکن بھی ہیں، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی بطورخطیب حج منظوری دیدی گئی ہے۔
خطبہ حج الشیخ ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسی ادا کریں گے،سعودی وزارت حج و عمرہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔