لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے مونس الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا ۔عدالت نے چودھری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہیٰ کی عبوری ضمانت 4 جولائی تک منظور کر لی ہے ۔
عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو مونس الہیٰ کو گرفتار کرنے سے روک دیاہے اور ق لیگ کے رہنما کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیاہے ۔ عدالت نے مونس الہیٰ کی عبوری ضمانت چار جولائی تک منظور کر لی ہے ۔
منی لانڈرنگ کیس ،عدالت نے مونس الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔