شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک )تحصیل دتہ خیل میں گزشتہ شب زلزلے کی وجہ سے چیک پوسٹ کی چھت گرگئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق واقعے میں 1 سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوئے، حولدار اکرام، سپاہی کاشف زخمی جبکہ سپاہی عثمان شہید ہوگئے، شہید اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
شمالی وزیرستان ؛چیک پوسٹ کی چھت گرگئی، 1 سکیورٹی اہلکار شہید 2 زخمی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔