Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہومپاکستانوفاقی ملازمین کے دفتر اوقات کارمیں تبدیلی،حقیقت سامنے آگئی

وفاقی ملازمین کے دفتر اوقات کارمیں تبدیلی،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی سرکار ی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا جاری ہونے والا نوٹفکیشن جعلی نکلا، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے تردید کردی۔قبل ازیں سوشل میڈیا پر دفتر اوقات کار میں تبدیلی سے متعلق ایک نوٹیفکیشن وائرل ہواتھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔