اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ۔واضح رہے گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تھی ۔