Friday, January 10, 2025
ہومپاکستانوزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔