Monday, June 23, 2025
spot_img
ہومپاکستانوزیراعظم سے اسپیکر اسد قیصر کی ملاقات ، قانون سازی پربات چیت

وزیراعظم سے اسپیکر اسد قیصر کی ملاقات ، قانون سازی پربات چیت

وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ جس میں قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے انضمام شدہ اضلاع کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنا کر انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ وزیرِ اعظم نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کرکے خیبرپختونخوا کے انضمام شدہ اضلاع کی ترقی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

https://ips.media/

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔