Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومپاکستانعمران خان کا دل رکھنے کیلئے مونس الٰہی نے کچھ فقرے کہہ دیے ،طلال چوہدری

عمران خان کا دل رکھنے کیلئے مونس الٰہی نے کچھ فقرے کہہ دیے ،طلال چوہدری

اسلام آباد،مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا دل رکھنے کے لیے مونس الٰہی نے کچھ فقرے کہہ دیے۔نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ سیاستدان دل اور اسٹریٹجی کی بات سب کے سامنے نہیں کرتے۔طلال چوہدری نے کہا کہ پی ڈی ایم کمیٹی بنا رہی ہے، جو تین چار روز میں تمام جماعتوں سے ملے گی۔انہوں نے کہا کہ لگ رہا ہے کہ اتحادی جماعتیں آزادانہ فیصلے کریں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔