Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومپاکستانصدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ کامران حیات میاں خیل، محمد اعجاز خان اور محمد فہیم ولی کو ایک سال کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات کر دیا گیا۔تقرری آئین کے آرٹیکل 175 کے تحت کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔