اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کی دادی کی نماز جنازہ آج پیر کوآبائی شہر دالبندین میں ادا کی جائے گی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی دادی انتقال کر گئیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔