Monday, June 30, 2025
spot_img
ہوماسلام آباداسلام آباد، تیز رفتار گاڑی کی پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکر، 4افراد جاں بحق

اسلام آباد، تیز رفتار گاڑی کی پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکر، 4افراد جاں بحق

اسلام آباد، بہارہ کہو سے مری جانے والی تیز رفتار گاڑی پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکر گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک فرد شدید زخمی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حمزہ ممتاز، فرحان عباسی جبکہ ایک شخص نامعلوم ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گاڑی میں سوار افراد بہارہ کہو سے مری جارہے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔