Sunday, June 29, 2025
spot_img
ہومپاکستانسپریم کورٹ میں 46 ہزار سے زائد مقدمات زیرالتواء

سپریم کورٹ میں 46 ہزار سے زائد مقدمات زیرالتواء

اسلام آباد۔ ملک کی اعلی عدالتوں میں زیرالتو مقدمات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہے ۔ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کی رپورٹ 2020 کے مطابق سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمات 46 ہزار 698 ہیں جبکہ ماتحت عدلیہ کے پاس ان مقدمات کی تعداد 17 لاکھ 72 ہزار 990 ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔