اسلام آباد(آئی پی ایس)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے مشیر خزانہ شوکت ترین نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور قانون سازی سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں چاغی کے مسائل اور بارڈر ٹریڈ سے متعلق درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی ۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے مشیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔