Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستانشکرپڑیاں سے ملنے والی3 سالہ بچی والدین کے حوالے

شکرپڑیاں سے ملنے والی3 سالہ بچی والدین کے حوالے

اسلام آباد(آئی پی ایس )تھانہ آبپارہ پولیس کا اچھا اقدام ،گشت پر مامور عملے کو شکرپڑیاں کے قریب سے 3 سالہ لاوارث بچی ملی جس کو تھانہ میں منتقل کیا اور والدین کی تلاش شروع کردی۔ دو گھنٹے کے اندر بچی کے والدین کو تلاش کرکے ان کے حوالے کر دیا ۔بچی کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ اداکیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔