اسلام آباد،صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل مورخہ 14 اکتوبر 2021 بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا
صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 37 واں جبکہ چوتھے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس ہو گا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کرلیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔