اسلام آباد ، سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو زرداری کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا اعلان بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر خود کیا،بلاول ماموں ، آصفہ خالہ اور آصف زرداری نانا بن گئے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ماموں بن گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔