Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستاناثاثہ جات کیس:سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید پھر نیب میں طلب

اثاثہ جات کیس:سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید پھر نیب میں طلب

لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید پھر نیب طلب ،نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طاہر خورشید کو 11اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق طاہر خورشید کو اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات اور سوالات کے جوابات کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور میں سابق پرنسپل سیکرٹری کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات جاری ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔