Monday, July 7, 2025
ہومپاکستانراولپنڈی سمیت 8شہروں میں سینما کھولنے کی اجازت دے دی گئی

راولپنڈی سمیت 8شہروں میں سینما کھولنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ راولپنڈی سمیت آٹھ شہروں میں سینیما کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے لاہور اور کراچی کی انتظامیہ ویکسینیشن ڈرائیو کو بڑھائے گی تاکہ اگلے دس دنوں میں ان شہروں کے سینیما بھی کھل سکیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔