کابل،امریکا کا افغانستان سے انخلا مکمل ہو چکا۔ امریکی وزارتِ دفاع نے ایک تصویر جاری کی گئی جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ افغانستان چھوڑنے والا آخری امریکی فوجی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ میجر جنرل کرس ڈوناہو ہیں جو امریکہ سے روانہ ہونے والے آخری سی 17 طیارے میں سوار ہونے لگے ہیں۔ امریکا 20 سال بعد افغانستان سے نکل گیا ہے، امریکا نے ڈیڈ لائن سے ایک دن پہلے انخلا مکمل کرلیا اورحامد کرزئی ایئر پورٹ سے آخری 3 امریکی جہاز روانہ ہوئے۔
افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویرجاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔