Thursday, September 19, 2024
ہوماسلام آبادجی بی پولیس کا اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈائون ، 4گرفتار

جی بی پولیس کا اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈائون ، 4گرفتار

چلاس،گلگت بلتستان پولیس کا اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈائون جاری ، ، دیامر پولیس کی آپریشنل ٹیم نے کاروائی کے دوران مقدمہ علت نمبر 14/2021بجرائم 324/337F/(1)/34 ت۔پ تھانہ KKH چلاس میں مطلوب چار اشتہاری مجرمان، میر افضل محمد آیاز پسران شکور ،شفاعت اللہ اور ایوب پسران دلیر ساکنان کھنر کو گرفتار کرلیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔