Monday, June 23, 2025
spot_img
ہوماسلام آبادڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف نے باضابط طور پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ کا چارج سنبھال لیا ، تفصیلات سب نیوز پر

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف نے باضابط طور پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ کا چارج سنبھال لیا ، تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف نے باضابط طور پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ کا چارج سنبھال لیا ۔
صدارتی آرڈینس کے مطابق ڈپٹی کمشنر کو لینڈ ڈائریکٹوریٹ کا چارج دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے و سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے باضابط طور پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ کا باضابط چارج سنبھال لیا ہے یاد رہے ایوارڈ کرنے سے لیکر پلاٹس کی الاٹمنٹ تک تمام معاملات ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف بطور ڈائریکٹر لیند سرانجام دیں گے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔