اسلام آباد (آئی پی ایس ) فارما کمپنی کے گردوں کے ڈائلیس کی دوا ہیمو ڈائلیسس بارے گمراہ کن دعوے،زندگی بچانے والی دوا کی جعلی تشہیر، فارما کمپنی کو 20 لاکھ روپے جرمانہ،کمپٹیشن ٹربیونل نےCCP کا فیصلہ برقرار رکھا، دوا ساز کمپنی کی اپیل مسترد۔فارما کمپنی نے کوالٹی اسٹینڈرز کی جعلی سرٹیفکیٹس سے گمراہ کیا ،تھری این لائف میڈ نے غیرتسلیم شدہ ادارے سے کوالٹی اسٹینڈرز کی جعلی سرٹیفکیٹس پر مارکیٹنگ کی ٹربیونل کے مطابق جرمانہ دس دن میں جمع نہ کرایا تو یومیہ ایک لاکھ روپے اضافی جرمانہ عائد ہوگا۔فارما کمپنی نے دعوی کیا کہ دوا DRAP سے منظور شدہ، مگر جعلی سرٹیفکیٹس کا اعتراف ڈریپ کے مطابق ہیمو ڈائلیسس دوا طبی آلہ کے زمرے میں آتی ہے۔
ہومبریکنگ نیوزگردوں کے ڈائلیسس کی دوا بارے گمرہ کن دعوے ،، فارما کمپنی کو 20 لاکھ جرمانہ ،، کونسی کمپنی کو جرمانہ ہوا، کسی دوائی پر ہوا،، تفصیلات سب نیوز پر
گردوں کے ڈائلیسس کی دوا بارے گمرہ کن دعوے ،، فارما کمپنی کو 20 لاکھ جرمانہ ،، کونسی کمپنی کو جرمانہ ہوا، کسی دوائی پر ہوا،، تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔