اسلام آباد (سب نیوز )خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی اور عمر ایوب میں گرما گرمی ہوگئی ،وزیر خزانہ کی بریفنگ کے بعد عمر ایوب خان کی سوال پوچھنے کی کوشش ،چیئرمین کمیٹی کی طرف سے اجازت نہ دینے پر عمر ایوب سخت برہم ہوگئے ۔انہوں نے کہاکہ سوال کرنا میرا حق ہے، میرے سوال معاشی ٹیم کی مدد کریں گے۔اگر آپ نے سوال نہ پوچھنے دیے تو ہم واک آوٹ کر جائیں گے ،پھر آپ یہاں بیٹھ کر بجٹ بجٹ کھیلتے رہئیے گا،، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آپ کا حق ہے لیکن آپ اس طرح میٹنگ میں خلل نہیں ڈال سکتے۔عمر ایوب کی بائیکاٹ کی بات پر چیئرمین کمیٹی نے سوال کرنے کی اجازت دیدی۔
ہومبریکنگ نیوزخزانہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی اور عمر ایوب میں گرما گرمی ہوگئی ،ویڈیو سب نیوز پر
خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی اور عمر ایوب میں گرما گرمی ہوگئی ،ویڈیو سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔