Sunday, February 23, 2025
ہومتازہ ترینہائی وولٹیج ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہائی وولٹیج ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج ٹاکر ے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت محمد رضوان کررہے ہیں جبکہ بھارت کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے، دونوں ٹیموں کے کپتان جیت کیلئے پُرعزم ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔