اسلام آباد( سب نیوز) خبر غم ! سی ڈی اے کے ڈائریکٹر پلاننگ توقیر نواز اعوان انتقال کر گئے ۔
تفصیلا ت کے مطابق سی ڈی اے پلاننگ ونگ کے ڈائریکٹر توقیر نواز اعوان وفات پا گئے۔توقیر نواز اعوان کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،، جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ہوماسلام آبادخبر غم ،سی ڈی اے ڈائریکٹر پلاننگ توقیر نواز اعوان کی نماز جنازہ رات 10بجے جی نائن امام بارگاہ میں ادا کیا جائے گا
خبر غم ،سی ڈی اے ڈائریکٹر پلاننگ توقیر نواز اعوان کی نماز جنازہ رات 10بجے جی نائن امام بارگاہ میں ادا کیا جائے گا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔