Sunday, February 23, 2025
ہومبریکنگ نیوزعمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر لگا دیے گئے

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر لگا دیے گئے

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر لگا دیے گئے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی کریمنل اپیل کو 63/2025 جبکہ بشری عمران کی اپیل کا نمبر 64/2025 الاٹ کیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی اور بشری عمران نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے 27 جنوری کو دوبارہ اپیلیں دائر کی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔