Tuesday, July 8, 2025
ہومپاکستانمولاناتنویرالحق تھانوی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

مولاناتنویرالحق تھانوی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی ،سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔مولانا تنویر الحق تھانوی ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے،وہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)میں بھی رہ چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔