وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کا بڑا مطالبہ مان لیا،، وزیراعظم شہبازشریف نے بلاول بھٹو کو راضی کرلیا،وزیراعظم نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں بلاول بھٹو کو شامل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کا بڑا مطالبہ مان لیاوزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری کو راضی کر لیاوزیراعظم نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں بلاول بھٹو کو شامل کردیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھی ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا ممبر بنا دیاگزشتہ ڈیڑھ سال سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی کوئی میٹنگ نہیں ہوسکی تھیبلاول بھٹو اور خواجہ آصف گریڈ 21سے22 میں ترقی پانے والے افسران کی بورڈ میٹنگ میں شریک ہوں گے۔
